Related news
اگستا ویسٹ لینڈ مقدمے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے بھتیجے اور تاجر رتل پوری نے دہلی کی اسپیشل کورٹ میں ضمانت عرضی داخل کی ہے۔
واضح رہے کہ اگستا ویسٹ لینڈ گھپلہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں ملوث ہیں۔اب رتل پوری کے وکیل وجے اگروال نے ضمانت عرضی داخل کی ہے۔ اس پر راؤز ایونیو کورٹ نے ای ڈی کو نوٹ جاری کردی ہے۔
اس معاملے میں اگلی سنوائی 22 نومبر کو ہوگی۔