23:51:21
اے پی جے عبدالکلام پرتیبھا پورسکار نام میں تبدیلی نہ ہو،وزیراعلیٰ کا حکم
 70
05 Nov, 2019 12:00 am

آندھرا پردیش کی ریاستی حکومت نے 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم ،مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر تقسیم کئے جانے والے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام پرتیبھا پورسکار ایوارڈز کو وائی ایس آر ودیا پورسکار کے نام سے دوبارہ پیش کرنے کا ایک سرکاری حکم جاری کیا تھا۔

اس پر آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے متعلقہ سرکاری حکم کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔
 انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام پرتابھا پورساکر ایوارڈ کے نام سے ہی یہ ایوارڈز تقسیم کیے جانے چاہئے۔
 

Original text