23:51:21
بالی ووڈ ایکٹرس بھی پیاز کی منہگائی سےپرشیان 
 501
28 Nov, 2019 03:27 am

ملک میں پیاز کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔پیاز كی قیمتوں میں اضافه سے عام آدمی کا بجٹ بگڑ گیا ہے ۔ جس كا اثر اب فلم
انڈسٹری پر بهی نظر آنے لگا هے۔ 
 بالی ووڈ کی ایکٹرس ڈولی بندرا نے  اپنے  ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پیاز، پیازکی قیمتیں ۹۰روپے سے لیکر  روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ ڈولی بندرا کا یہ ٹویٹ شوسل میڈیا پر خو ب  وائرل کررہا ہے ۔
پیاز کی قیمت کے بارے میں سیاسی رویہ بھی بدلتا ہوا نظر آرہا ہے۔ 
دراصل ، پیاز کی قیمت کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ، راشٹریہ جنتا دل کے ایم ایل اے شیو چندر رام پیاز کی مالا پہن
کر بہار اسمبلی پہنچے۔ 

Original text