23:51:21
انوشکا نے اسٹریٹ ڈانسر  3 ڈی کے لئے ورون کو دی نیک خواہشات
 274
24 Jan, 2020 03:11 pm

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ورون دھون کو ان کی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر3ڈی کے لیے نیک خواہشات دی ہیں۔ ریمو ڈيسوزا کی ہدایت میں بنی اسٹریٹ  ڈانسر 3D' اپنی میکنگ کے وقت سے ہی بحث میں ہے۔ ورون دھون اور شردھا کپور کی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3D' ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کا ٹریلر پہلے ہی لوگوں کو کافی پسند آیا ہے۔ ایسے میں فینس کو اب بس فلم کا انتظار ہے۔ اس دوران انوشکا شرما نے ورون کو فلم کے لئے نیک خواہشات دی ہیں۔

Original text