23:51:21
سی بی ایس ای 10 ویں بورڈ کے 2020 کے رزلٹ جاری
 425
15 Jul, 2020 01:13 pm

نئی دہلی: سی بی ایسی 10 ویں کا رزلٹ جاری کیا گیا۔ سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن سی بی ایس ای کی کلاس 10 ویں رزلٹ جاری ہے جب کہ 18 لاکھ اسٹوڈنٹ اپنے رزلٹ کا  بی صبری اپنے رزلٹ کا انتظار کررہے تھے ۔ سی بی ایس ای  دسویں کلاس کے نتائج 2020 بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ cbseresults.nic.in اور cbse.nic.in پر جاری کیا گیا ہے۔ سی بی ایس ای کے اسٹوڈنٹس ڈیجی لاکر اور عمانگ ایپ کو بھی اپنائیں۔ اس کے علاوہ آن لائن پورٹل digilocker.gov.in سے بھی ڈیجیٹل مارکسیٹ ڈاؤن لوڈ کی جا رہی ہے۔ 
 

Original text