Epaper Editions
سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا
 112
18 Dec, 2019 03:57 pm

 


نئی دہلی: سینٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای)نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ طلباء سی بی ایس ای کی آفیشل ویب سائٹ cbse.nic.in پر جاکر امتحانات کی تاریخ کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ امتحان کا وقت صبح 10:30بجے سے دوپہر 1:30بجے تک ہوگا۔ 10ویں جماعت بورڈ کے امتحان 26 فروری سے شروع ہورہے ہیں اور 12ویں بورڈ کا امتحان 22 فروری سے شروع ہوں گے۔ سی بی ایس ای نے 10ویں بوڑد امتحانات کی تاریخیں کچھ اس طریقے سے طے کی ہیں۔ 
26 فروری۔101 انگریزی مشترکہ، 184 انگریزی زبان اور لٹریچر۔ 29 فروری02 ہندی کورس (اے) 085 ہندی کورس (بی)۔ 04 مارچ 086 سائنس تھیوری،090 سائنس پریکٹیکل۔ 12مارچ 041 میتھس اسٹینڈرڈ،241 میتھس بیسک 18 مارچ 087 سوشل سائنس۔ 12ویں آرٹس امتحانات کی تاریخیں۔22 فروری037 سائکولوجی۔27 فروری001 انگریزی الیکٹو N، 101 انگریزی الیکٹو C،301 انگریزی کور۔03 مارچ 027 ہسٹری۔06 مارچ 028 پولیٹیکل سائنس۔26 مارچ 029 جغرافی۔26 مارچ 064 ہوم سائنس۔30 مارچ 039 سوشیولوجی۔ 12ویں کامرس امتحانات کی تاریخیں۔05 مارچ 055 اکاؤنٹس۔ 13مارچ اکنامکس۔17 مارچ 041 میتھس، 840 اپلائی میتھس۔21 مارچ 083 کمپیوٹر سائنس، 802 انفارمیشن ٹیکنالوجی۔
24 مارچ 054 بزنس اسٹیڈیز 833 بزنس ایڈمنسٹریشن۔12ویں سائنس امتحانات کی تاریخیں۔ 02 مارچ 042 فزکس، 625 اپلائی فزکس۔07 مارچ 043 کیمسٹری۔14مارچ 044 بائیولوجی۔ 17مارچ041 میتھس 840 اپلائی میتھس۔

Original text