Epaper Editions
حافظ سعید كو ٹیرر فنڈنگ معاملے میں 5 سال كی سزا
 82
12 Feb, 2020 05:00 pm

 

نئی دہلی: ممبئی حملے كا ماسٹر مائینڈ اور جماعت الدعوۃ كا سربراه حافظ سعید كو ٹیرر فنڈنگ معاملے میں پانچ سال قید كی سزا هوگئی هے۔ پاكستان كی ایك عدالت نے حافظ سعید كو پانچ سال قید كی سزا سنائی هے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی كے مطابق پاكستانی میڈیا كے ذریعه یه خبر موصول هوئی هے۔ انسداد دهشت گردی كے معاملے كی سماعت كرنے والی ایك عدالت نے حافظ سعید كو سزا سنائی هے۔ خبر كے مطابق عدالت نے 11 دسمبر كو اس معاملے میں الزامات طے كردیے تهے۔ واضح رهے كه لشكر طیبه كا بانی اور جماعت الدعوه كا سربراه حافظ سعید پر 2008 ممبئی حملے كے بعد یو این ایس سی نے پابندی بهی لگا دی تهی۔ ممبئی حملے میں تقریباً 166 افراد مارے گیے تهے۔ غور طلب هے كه پاكستان میں حافظ سعید پر 23 دهشت گردانه معاملے درج هیں۔

Original text