Epaper Editions
شہریت قانون کی مخالفت کرنے والے شیطان: دلیپ گھوش
تصویر-سوشل میڈیا
 48
18 Jan, 2020 11:30 am

 

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے جمعہ کے روز شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں کی سخت تنقید کی۔ انہوں نے مظاہرین کے خلاف متنازعہ بیان دیا۔
 انھوں نے ہاؤڑہ میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’جو دانشور حضرات شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں وہ شیطان اور کیڑے کی طرح ہیں‘۔

Original text