Epaper Editions
لکھنؤ کورٹ بم دھماکہ معاملہ میں بار ایسو سی ایشن کے جنرل سکریٹری گرفتار
 52
15 Feb, 2020 12:05 pm

 

عدالت میں بم اندازی کرنے کے الزام میں لکھنؤ بار ایسو سی ایشن کے جنرل سکریٹری گرفتار
لکھنؤ کورٹ میں بم سے حملہ کرنے کے الزام میں لکھنؤ بار ایسو سی ایشن کے جنرل سکریٹری جیتو یادو کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس حملے میں 2 وکیل زخمی ہوئے تھے۔
 

Original text