23:51:21
معاشی پیکیج اوراپوزیشن کی معروضات
 229
17 May, 2020 03:59 pm

ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑائی کے آغاز میں تمام سیاسی پارٹیوں نے اتحاد کا ثبوت دتیے ہوئے حکومت کا ہاتھ مضبوط کیا تھا اور ملک کو بچانے کیلئے حکومت کے ہر فیصلہ پر صاد کہتی رہی ہیں۔ لیکن اب جب کہ یہ لڑائی ایک ایسے مرحلہ میں داخل ہوگئی ہے جہاں جان کے ساتھ جہان پر توجہ نہ دی گئی تو ہندوستان سو سال پیچھے جا سکتا ہے ۔ حکومت کے فیصلہ پر اپوزیشن جماعتیں اپنے تخفظات کا اظہار کررہی ہیں ۔۔۔
 

Original text