23:51:21
اڈیشہ: قرنطینہ مرکز سے 200 مزدور فرار
 480
04 May, 2020 04:26 pm

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے جاری ملک گیر لاک ڈاون کے درمیان ملک کی الگ الگ ریاستوں سے مہاجر مزدور اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ اس درمیان گنجام ضلع کے 200 مہاجر مزدور، جو ایک دن قبل کیرالہ سے اسپیشل ٹرین سے واپس آئے ہیں،  آج یہ قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے ہیں۔ فی الحال پولس ان سب کی تلاش کے لیے مہم شروع کر چکی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مزدور اتر پردیش، بہار اور جھارکھنڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔

Original text