23:51:21
 مودی نے امبیڈکر جینتی کے موقع پر خراج تحسین  پیش کیا
 286
14 Apr, 2020 02:53 pm

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے آئین ساز بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی یوم پیدائش کے موقع پرانہیں گلہائے عقیدت پیش کئے ۔ ڈاکٹر امبیڈکر کی آج 129 ویں یوم پیدائش ہے۔  
مودی نے ٹوئیٹ کیا ’’باصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر  سبھی ہم وطنوں کی جانب سے  خراج تحسین‘‘۔

Original text