Epaper Editions
جعلی اسناد بنانے والے فرضی ادارے پر چھاپہ 
 170
11 Dec, 2019 12:57 pm

 

بنگلورو: سینٹرل کرائم برانچ سی سی بی جعلی ڈگری سرٹیفکیٹ بنانے والے اداروں پر چھاپے ماری کر رہی ہے۔ 
اس سلسلے میں سی سی بی نے گذشتہ روز جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے ایسے دو تعلیمی اداروں پر چھاپے مارے ہیں۔جس معاملے ایک مقدمہ سرینواسا ریڈی کے خلاف  درج کیا گیا ہے۔اور اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Original text