23:51:21
 سلمان خان کی غریب بچوں کے لئے ڈونیشن کی اپیل 
 1052
26 Nov, 2019 04:41 am

 بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم دبنگ 3کی رلیز کا وقت اب کافی نزدیک آگیا ہے۔ اس فلم کا فینس کو بے صبری سے انتظار ہے ۔لیکن حال ہی میں
سلمان خان فلمس نے دبنگ 3 سے جڑا ایک ٹویٹ کیا ہے ۔سلمان خان نے دبنگ 3 کی اسپیشل اسکرینگ کے لئے ایک ویڈو بھی جاری کیا ہے۔جس میں انہوں
نے فینس سے ڈونیشن دینےکی اپیل کی ہے۔ جو کافی حد تک حیران کر دینے والا ہے۔ 
خاص بات تو یہ ہے کہ دبنگ 3 کی یہ اسپیشل اسکرینگ ان غریب بچوں کے لئےہے جو سنیما حال نہیں جاسکتے ۔

Original text