23:51:21
چین :عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک
 148
30 Dec, 2019 07:08 pm

چونگ کنگ : (ایجنسی)چین میں سیچوان صوبے کے چونگ کنگ  میں ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق چونگ کنگ کے پھولنگ ضلع میں صبح تقریبا 06:40 بجے ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس پر تقریبا سوا گھنٹے کی مشقت کے بعد 07:55  قابو پایا جا سکا۔ 

Original text