23:51:21
دہلی یونی ورسٹی میں رول بیک کے مطالبہ کو لے کر اساتذہ کا احتجاج
 265
04 Dec, 2019 03:18 pm

دہلی یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن( ڈوٹا ) کے ذریعہ احتجاج کیا جارہا ہے ۔آج یہ احتجاج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر کے باہر ہورہا ہے ۔ اساتذہ کا یہ احتجاج 28 اگست کے سرکلر رول بیک کے مطالبہ کو لے کر کیا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے یونیورسٹی میں ایڈ ہاک اساتذہ کی تقرری رک گئی ہے۔ 
 

Original text