23:51:21
اتراکھنڈ میں تین آئی پی ایس افسران کا تبادلہ
 63
30 Jun, 2020 07:23 pm

دہرہ دون: اتراکھنڈ سرکار نے منگل کے روز تین سینئر انڈین پولس سروس  (آئی پی ایس) افسران کا تبادلہ کردیا ہے۔ داس سلسلے میں ایڈیشنل سکریٹری اتر سنگھ کے ذریعہ دستخط شدہ اس حکم کے مطابق پولیس ہیڈکوارٹر میں انسپکٹرجنرل (آئی جی)،پی اینڈ ایم ابھینو کمار گڑھوال کے آئی جی ہوں گے۔ وہ اجے روتیلا کی جگہ لیں گے جنہیں طویل عرصے سے خالی نینی تال(کمایوں)  میں اس عہدے پر بھیجا گیا ہے۔ مرکزی تفتیشی بیورو میں تقرری سے واپس آکر اتراکھنڈ میں وی مروگیشن کو آئی جی، پی اینڈ ایم مقرر کیا گیا ہے۔
 

Original text