Epaper Editions
یمن:سوائن فلو سے 8 لوگوں کی موت
 204
01 Jan, 1970 01:06 pm

 

 شمالی یمن میں سوائن فلو کی زد میں آنے سے 8 افراد کی موت۔
ملک کے وزیر صحت طہ متوكل نے کہا کہ اب تک 1600 لوگ فلو سے دوچار ہوئے ہیں جن میں سے 48 افراد کی موت ہوچکی ہے۔  48 افراد میں سے  8 کی موت سوائن فلو ہوئی تھی۔
 متوكل نے کہا کہ تمام اسپتالوں میں خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں جس میں ایک  کمرے میں سوائن فلو  کے مریض  ایڈمٹ ہیں۔
قابل غور  ہے کہ صدر  منصور ہادی کی قیادت میں حوثی  اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے درمیان  جاری  فوجی جدوجہد پر یمن میں انسانی حالات بدسے بدتر ہوتاجارہا ہے۔
 

Original text